Degrees for Better Employment in America: Sahar Majid

اعلی تعلیم کے حصول کو معاشی لحاظ سے محفوظ زندگی کے لیے ایک سرمایہ کاری سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نوجوان ان شعبوں میں اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں جن کی تعلیمی ڈگری سے آگے چل کر اچھی ملازمت ملنے کی امید ہو۔ مزید اس رپورٹ میں۔
Originally published at – https://www.urduvoa.com/a/best-paying-bachelor-degree-in-america/4753816.html